نیپاہ وائرس کے خطرے پر پاکستان میں ہائی الرٹ جاری
مضمون بھارت میں موذی نیپاہ وائرس کے پھیلاؤ کے بعد حکومتِ پاکستان نے ملک بھر میں ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ وفاقی حکام نے تمام داخلی راستوں پر نگرانی کا نظام مزید سخت کرنے کی ہدایات دی ہیں۔ اس اقدام کا مقصد وائرس کو پاکستانی حدود میں داخل ہونے سے روکنا اور عوامی صحت…

