اسرائیل کیلئے جاسوسی کرنے والے ایرانی شہری کو پھانسی
مضمون ایران نے ریاست دشمنی اور اسرائیل کیلئے جاسوسی کے الزام میں ایک شخص کو سزائے موت دے دی ہے۔ ایرانی حکام نے تصدیق کی ہے کہ مجرم حمید رضا ثابت اسماعیل پور کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا ہے۔ اس کارروائی کا مقصد ملکی سلامتی کو نقصان پہنچانے والوں کو سخت پیغام دینا…

