کراچی شہر میں درجہ حرارت مزید گرنے کا امکان
اسلام آباد: کراچی میں اچانک سردی کی شدت بڑھی ہے اور کراچی موسم سردی کے نئے مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور ٹھنڈا رہنے کے امکانات واضح ہیں۔ شہریوں کو دن اور رات میں نمایاں فرق محسوس ہو رہا ہے۔ محکمہ موسمیات کے…

